رجسٹری برانچ ملتان کینٹ اور سٹی کے سب رجسٹراروں کے ٹرانسفر کے بعد اب اہلکاروں کے اکھاڑ پچھاڑ کا عمل شروع

رجسٹری برانچ ملتان کینٹ اور سٹی کے سب رجسٹراروں کے ٹرانسفر کے بعد اب ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) رجسٹری برانچ ملتان کینٹ اور سٹی کے سب رجسٹراروں کے ٹرانسفر کے بعد اب اہلکاروں کے اکھاڑ (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

پچھاڑ کا عمل شروع کر دیا گای ہے ڈپٹی کمشنر ملتان کی ہدایت پر ایک ہی دن میں تین اہلکاروں کو ٹرانسفر کردیا گیا بتایا گیا ہے گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر ملتان کے احکامات پر ویلوایشن کلرک سٹی برانچ شیخ افضل اور کینٹ برانچ سے محمد فرقان کو ٹرانسفر کرکے ڈی سی آفس رپورٹ کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں جبکہ ہیڈ کلرک سٹی برانچ کی خالی آسامی پر کلرک چوہدری سلیم، ویلوایشن کلرک کی پوسٹ پر چوہدری منیر ٹرانسفر کر دیا گیا جبکہ کینٹ برانچ میں کلرک رانا حماد کو ٹرانسفر کیا گیا ہے واضح رہے کلرک حاجی امان بھی گذشتہ ہفتہ سٹی برانچ میں جوائننگ دے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -