نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخار کے شبہ میں ایک مریض داخل

نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخار کے شبہ میں ایک مریض داخل

  

ملتان(نمائندہ پاکستان )نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخار کے شبہ میں ایک مریض داخل کروایا گیا ہے۔33 سالا محمد کلیم اللہ کا تعق ڈی جی(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

خان سے ہیں۔بتایا جاتا ہے مریض کو پچھلے کء دنوں سے شدید بخار کی شکایات ہے۔جس کو نشتر میں داخل کر کے علاج شروع کر دیا گیا ہے۔اور اس کے خون کے نمونے لیکر تجزیے کے لئے لیباٹری بھجوا دئے گئے ہیں۔ نتیجہ اخذ ہونے پر طبی سہولیات میں تشخیص کے مطابق تبدیلیاں لائیں جائیں گی۔

ڈینگی بخار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -