نئی حلقہ بندیاں‘ ضلع مظفر گڑھ میں قومی اسمبلی کے ایک ایک حلقہ کا اضافہ

نئی حلقہ بندیاں‘ ضلع مظفر گڑھ میں قومی اسمبلی کے ایک ایک حلقہ کا اضافہ

شاہ جمال(نمائندہ پاکستان)ملک بھر کی حلقہ بندیوں کی نوٹیفیکیشن جاری ضلع مظفر گڑھ کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ایک ایک(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

حلقہ کا اضافہ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق الیکش کمیشن آ ف پاکستان نے نئی مردم شماری کی روشنی میں نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہو ئے ضلع مظفر گڑھ کی پہلے قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں میں اضافہ کرتے ہو ئے چھ جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی 11نشستوں میں ایک کا اضافہ کرتے ہو ئے 12کر دی گئی ہیں ۔

اضافہ

مزید : ملتان صفحہ آخر