نرسنگ اور مد وائفری کے کورسز کے لیے صوبوں کو پالیسی بنانے کی ہدایت

نرسنگ اور مد وائفری کے کورسز کے لیے صوبوں کو پالیسی بنانے کی ہدایت

خانیوال (نمائندہ پاکستان) پاکستان نرسنگ کونسل کے نرسنگ اور مد وائفری کے کورسز کے لیے صوبوں کو پالیسی بنانے کی (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

ہدایت۔ تفصیل کے مطابق پاکستان نرسنگ کونسل نے نرسنگ اور مڈ وائفری کے کورسز کو صوبوں کے حوالے کرنے کے لیے صوبوں کو ہدایت جاری کردی کہ وہ اس بارے جامع پالیسی تیار کریں۔ پاکستان نرسنگ کونسل نے اس بارے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

پالیسی

مزید : ملتان صفحہ آخر