فوڈ اتھارٹی کی کارروائی‘ گٹگا فروخت کرنے پر دکان سیل
سکندرآباد(نمائندہ پاکستان) محکمہ فوڈ اتھارٹی کا سکندرآباد میں ناقص اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں کو جرمانے گٹکا(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )
فروخت کرنے پر پان شاپ سیل کردی تفصیل کے مطابق گزشتہ روز محکمہ فوڈ اتھارٹی نے سکندرآبا دمیں کاروائی کرتے ہوئے ناقص اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے اور صفائی نہ ہونے پر درجنوں دکانداروں کو جرمانے کیے اور بڑی مقدار میں گٹکا فروخت کرنے ساجد نامی دوکاندار کی پاپ شاپ سیل کردی محکمہ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم دن بھر سکندرآباد میں موجود رہی جس کے باعث متعدد وکانداروں نے بھی اپنی دوکانیں بند رکھی ۔