سندھ اسمبلی : دو بلز قائمہ کمیٹیوں کے حوالے کردیئے گئے

سندھ اسمبلی : دو بلز قائمہ کمیٹیوں کے حوالے کردیئے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں جمعرات کو تین بلز متعارف کرا دیئے گئے ، جن میں سندھ ڈویلپمنٹ اینڈ مینٹی ننس آف انفرا سٹرکچر سیس ( ترمیمی ) بل ، کراچی میں سہیل یونیورسٹی کے قیام کا بل اور ٹنڈو محمد خان میں یونیورسٹی آف ماڈرن سائنسز کے قیام کا بل شامل ہے ۔ سہیل یونیورسٹی بل کے سوا باقی دو بل متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے حوالے کر دیئے گئے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول