وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا منو بھائی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا منو بھائی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا منو بھائی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے معروف کالم نگار، مصنف اور ڈرامہ نگار منو بھائی کے انتقال پردکھ اورافسوس کااظہارکیا ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اوراظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا کہ منوبھائی اردو ادب میں نمایاں مقام رکھتے تھے،ان کی ادبی و صحافتی خدمات لائق تحسین اور ناقابل فراموش ہیں،شہبازشریف کا کہناتھا کہ منوبھائی مرحوم کی ادب اورصحافت کیلئے خدمات کوتادیر یاد رکھا جائے گا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور