” دنیا میں عورت کے جسم سے زیادہ کوئی بھی چیز۔۔۔ “فحش فلموں کی امریکی اداکارہ کیساتھ فلم بنانے کے بعد بھارتی فلمساز رام گوپال ورما نے ایسی بات کہہ دی کہ طوفان آگیا

” دنیا میں عورت کے جسم سے زیادہ کوئی بھی چیز۔۔۔ “فحش فلموں کی امریکی اداکارہ ...
” دنیا میں عورت کے جسم سے زیادہ کوئی بھی چیز۔۔۔ “فحش فلموں کی امریکی اداکارہ کیساتھ فلم بنانے کے بعد بھارتی فلمساز رام گوپال ورما نے ایسی بات کہہ دی کہ طوفان آگیا

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالغوں کی فلموں کی امریکی اداکارہ میامالکووا کیساتھ فلم بنانے والے بھارتی فلمساز رام گوپال ورما نے کہاہے کہ ”عورت کے جسم سے زیادہ خوبصورت زمین پر کوئی جگہ نہیں“۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فحش اداکارہ کیساتھ”گاڈ، سیکس اینڈ ٹرتھ“ کے عنوان سے فلم بنانے والے رام گوپال ورما نے کہاکہ عورت کا جسم خوبصورت اور فلمانے کے قابل ہے۔

اداکارہ کے پیٹ پر مبنی فلم کے ایک منظر کو مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئرکرتے ہوئے ساتھ لکھا کہ’ مجھے یقین ہے کہ زمین پر ایسی کوئی جگہ نہیں جو نسوانی جسم سے زیادہ یادگار اور خوبصورت ہو‘۔

یہ فلم یورپ میں بنائی گئی اور اس منگل کو اس کا ٹریلر ریلیز کردیاگیا جبکہ پوری فلم 26جنوری کو ریلیز کی جائے گی ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /تفریح