روس نے چین کو ایس 400 میزائل نظام کی ترسیل شروع کردی

روس نے چین کو ایس 400 میزائل نظام کی ترسیل شروع کردی
روس نے چین کو ایس 400 میزائل نظام کی ترسیل شروع کردی

  

ماسکو (اے پی پی) روس نے چین کو S-400 میزائل نظام کی ترسیل شروع کر دی ہے۔ یہ بات روس کے ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس کے ذرائع کے حوالے سے بتائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ زمین سے فضا میں مار کرنے والے اس میزائل نظام کی فراہمی دونوں ممالک کے درمیان 2014 میں طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت کی جا رہی ہے۔

مزید : بین الاقوامی