باپ پر اپنی ہی دو نوجوان یتیم بیٹیوں کیساتھ بدفعلی کا الزام ، میڈیکل ٹیسٹ میں کیا نکلا ؟ جواب ایسا کہ آپ بھی دم بخود رہ جائیں گے

باپ پر اپنی ہی دو نوجوان یتیم بیٹیوں کیساتھ بدفعلی کا الزام ، میڈیکل ٹیسٹ میں ...
باپ پر اپنی ہی دو نوجوان یتیم بیٹیوں کیساتھ بدفعلی کا الزام ، میڈیکل ٹیسٹ میں کیا نکلا ؟ جواب ایسا کہ آپ بھی دم بخود رہ جائیں گے

  

بہاولپور (ویب ڈیسک) نواحی گائوں میں باپ مبینہ طور پر اپنی دو بیٹیوں کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ،ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا کے مطابق نواحی گائوں 107 دس آر میں عبید اللہ مبینہ طور پر اپنی بیٹیوں 15 سالہ(ف) اور 17سالہ(س)کو زیادتی کا نشانہ بناتارہا ، بتایا گیا ہے کہ بچیوں کی والدہ 8سال پہلے فوت ہو چکی ہے۔ گزشتہ روز بچیوں نے اپنی خالہ ارشاد بی بی کو بتایا جس نے اہل محلہ کو آگاہ کیا ،اہل محلہ نے ڈی پی او خانیوال کو اطلاع دی جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ، بچیوں کو پولیس کی نگرانی میں ہسپتال لے جایا گیا ۔

ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچیوں سے زیادتی ہوئی ہے ، تاہم بچیوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے گا ،پولیس نے بچیوں کے ماموں بشیر احمد کی درخواست پر ملزم عبیداللہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ،ڈی ایس پی کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی بھی بنادی گئی ، پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ بچیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /پنجاب /بہاول پور