”اس کام کیلئے ہمارے پاس پیسے نہیں “ کے پی کے حکومت نے پنجاب کو خط لکھ دیا ،ایسی بات لکھ دی کہ پڑھ کر عمران خان کا چہرہ لال ہو جائے گا

”اس کام کیلئے ہمارے پاس پیسے نہیں “ کے پی کے حکومت نے پنجاب کو خط لکھ دیا ...
”اس کام کیلئے ہمارے پاس پیسے نہیں “ کے پی کے حکومت نے پنجاب کو خط لکھ دیا ،ایسی بات لکھ دی کہ پڑھ کر عمران خان کا چہرہ لال ہو جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )دانش سکولز حکومت پنجاب کے تعلیم کے شعبہ میں کئے جانے والے بہترین اقدامات میں سے ہے ان سکولز میں غریب اور مستحق بچوں کو دور حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے تعلیم دی جاتے ہے تا کہ ان کی تعلیمی صلاحیتوں کو پرائیویٹ سکولز ہی کی طرح ا±جاگر کیا جا سکے۔ خیبر پختونخواہ میں بھی ایسے ہی سکول کی بنیاد رکھی جانے والی ہے لیکن اس میں بھی خیبر پختونخواہ کو پنجاب سے مدد درکار ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت خیبر پختونخواہ نے حکومت پنجاب کو خط لکھا ہے کہ وہ اس سکول کے لئے درکار جگہ کی خریداری کیلئے پنجاب حکومت مدد کرے اور ساتھ میں یہ وضاحت بھی دی گئی کہ ان کے پاس تعلیم کے شعبہ کے لئے فنڈز موجود نہیں ہیں ۔
واضح رہے کہ دانس سکول سسٹم حکومت پنجاب کی جانب سے غریب بچوں کو اعلیٰ معیار کی تعلیم دینے کیلئے ایک انتہائی شاندار اقدام ہے جو کہ حکومت پنجاب اب اسے دوسرے صوبوں میں بھی پھیلا نے کیلئے اقدامات کر رہی ہے ۔

مزید :

قومی -