نقیب اللہ کی پولیس مقابلے میں ہلاکت،کراچی کے سہراب گوٹھ پر احتجاج جاری

نقیب اللہ کی پولیس مقابلے میں ہلاکت،کراچی کے سہراب گوٹھ پر احتجاج جاری
نقیب اللہ کی پولیس مقابلے میں ہلاکت،کراچی کے سہراب گوٹھ پر احتجاج جاری

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نقیب اللہ کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف کراچی میں سپر ہائی وے پر احتجاج جاری ہے جہاں مظاہرین نے سپر ہائی وے بلاک کردی اور سڑک پر ٹائر جلاکر احتجاج کر رہے ہیں جبکہ پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی اورواٹر کینن بھی احتجاج کی جگہ پہنچادی گئی

مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراو بھی کیا گیا۔

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ نقیب اللہ قتل کیس کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں اور ایس ایس پی ملیر راو انوار کو عہدے سے ہٹایا جائے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -