امریکہ میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، زمبابوے کے اپوزیشن لیڈرسمیت 5 افرادہلاک

امریکہ میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، زمبابوے کے اپوزیشن لیڈرسمیت 5 افرادہلاک
امریکہ میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، زمبابوے کے اپوزیشن لیڈرسمیت 5 افرادہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو میکسیکو(صباح نیوز)امریکی ریاست نیومیکسیکو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے زمبابوے کے اپوزیشن لیڈرروئے بینٹ سمیت5افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیومیکسیکو سٹیٹ پولیس چیف لیفٹیننٹ ایلزبتھ آرمیجو کاکہناتھا کہ ہیلی کاپٹر مشرقی پہاڑی علاقے ریٹون میں گرکرتباہ ہوا ہے۔ ہیلی کاپٹر میں 6افراد سوار تھے جبکہ ملبے سے ایک زخمی اور 5 افراد کی لاشیں نکال ہیں۔ایلزبیتھ نے کہاکہ حکام نے تحقیقات شروع کردی ہیں، مرنے والوں میں زمبابوے کی حزب اختلاف کا رہنما روئے بینٹ بھی شامل ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں