اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لئے مکمل تیار ہیں: لبنان

اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لئے مکمل تیار ہیں: لبنان
اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لئے مکمل تیار ہیں: لبنان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیروت(این این آئی) لبنانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل جوزف آون نے کہا ہے کہ ہم اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیروت میں مسلح افواج کے سربراہ نے مختلف ممالک کے لبنان میں فوجی مشنز پر مشتمل وفد سے ملاقات میں اسرائیل سے خطرات اور دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف گزشتہ برس سر انجام دیئے گئے کوہساروں کی صبح نامی آپریشن کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے کہا کہ 2006ء میں اسرائیل اور باغیوں کے درمیان 34 دنوں تک جاری رہنے والی جنگ کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد پر عمل درآمد کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں جبکہ ہم اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لئے مکمل تیار ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں