امریکی صدر ٹرمپ کی سرعام اپنی بیٹی ایوانکا کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ کوئی باپ سوچ بھی نہیں سکتا، امریکیوں کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ گئیں

امریکی صدر ٹرمپ کی سرعام اپنی بیٹی ایوانکا کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ کوئی ...
امریکی صدر ٹرمپ کی سرعام اپنی بیٹی ایوانکا کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ کوئی باپ سوچ بھی نہیں سکتا، امریکیوں کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ گئیں

  

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنی بیٹی ایوانکا کے بارے میں اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے تو پہلے بھی سامنے آتے رہے ہیں لیکن اب کی بار انہوں نے ایسی حرکت کردی ہے کہ دیکھنے والے بھی شرمندہ ہو گئے ہیں۔ وہ پٹسبرگ میں ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران اپنی بیٹی کو بھی سٹیج پر بلا لیا۔ انہوں نے حسب سابق ایوانکا کی کچھ تعریفیں کیں اور پھر اسے بے بی کہتے ہوئے ایسے فحش انداز میں اس کا بوسہ لیا کہ دیکھنے والوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے۔

سوشل میڈیا پر ہر کوئی حیرت کا اظہار کر رہا ہے کہ بھلاکوئی اپنی بیٹی کا بوسہ یوں لیتا ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت پر پیش آیا ہے کہ جب پہلے ہی وہ فحش اداکارہ سٹورمی ڈینیلز کے ساتھ جنسی تعلقات کے انکشافات کی وجہ سے مخالفین کے نشانے پر ہیں۔

مزید : بین الاقوامی