بدبخت بیٹے کا والد پر حملہ،ملزم فرار اقدام قتل کا مقدمہ درج،کارروائی شروع

بدبخت بیٹے کا والد پر حملہ،ملزم فرار اقدام قتل کا مقدمہ درج،کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)رقم نہ دینے کی رنجش پر بدبخت بیٹے نے جان سے ماردینے کی خاطر والد کو ڈنڈا مارکر شدیدزخمی کردیاتفصیل کے مطابق چک73این پی کے رہائشی (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

مشتاق احمد نے پولیس کواپنی شکایت میں بیان کیاکہ اس کے بیٹے ملزم محمد الیاس نے رقم نہ دینے کی رنجش پر جان سے ماردینے کی خاطر سر پرڈنڈا ماکرشدید زخمی کردیا اور فرار ہوگیا، زخمی والد مشتاق احمدکی رپورٹ پرپولیس نے بیٹے کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔