کرپشن کیس،سابق پولیس افسر رائے اعجاز کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید15 روز کی توسیع

کرپشن کیس،سابق پولیس افسر رائے اعجاز کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید15 روز کی توسیع
کرپشن کیس،سابق پولیس افسر رائے اعجاز کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید15 روز کی توسیع

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے سابق پولیس افسر رائے اعجاز کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 15 روز کی توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں گجرات پولیس میں 70 کروڑروپے کرپشن کیس کی سماعت ہوئی،ملزم رائے اعجاز،شکیل احمد، صغیراحمداورغلام سرورکو عدالت پیش کر دیا گیا، عدالت نے رائے اعجازکے جوڈیشل ریمانڈمیں 15 روزکی توسیع کردی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور