چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کوئی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ نہیں ،سپریم کورٹ کا اعلامیہ

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کوئی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ نہیں ،سپریم کورٹ کا ...
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کوئی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ نہیں ،سپریم کورٹ کا اعلامیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کوئی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ نہیں ،سپریم کورٹ نے جعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹس بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کوئی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ نہیں،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے نام سے بنے تمام اکاﺅنٹس اور پیجز جعلی ہے،متعلقہ ادارے ایسے اکاﺅنٹ بندکرکے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کریں۔