مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر آغا گل محمد ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر آغا گل محمد ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل
مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر آغا گل محمد ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدرامیر بخش خان بھٹو سے جمعہ کو پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر اور انچارج مسلم لیگ ہاﺅس آغا گل محمد پٹھان نے اپنے ساتھیوں سمیت ملاقات کر کے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اور گھوٹکی میں جلسئہ عام کی دعوت دی۔