آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے کراچی میں یتیم بچوں کے لیے شاپنگ کا میلہ سجا رکھا ہے ، اس میں بچوں کے لیے کیا کیا سہولیات ہیں؟ آپ بھی براہ راست دیکھئے

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے کراچی میں یتیم بچوں کے لیے شاپنگ کا ...
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے کراچی میں یتیم بچوں کے لیے شاپنگ کا میلہ سجا رکھا ہے ، اس میں بچوں کے لیے کیا کیا سہولیات ہیں؟ آپ بھی براہ راست دیکھئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے کراچی میں یتیم بچوں کے لیے شاپنگ کا میلہ سجا رکھا ہے ، اس میں بچوں کے لیے کھلونے، ٹفن باکس، جیومیٹری اور مختلف دلچسپ چیزیں موجود ہیں جو بچوں کو مہیا کی جارہی ہیں۔ مزید تفصیلات جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

ویڈیو گیلری -