سونے کی قیمت میں اتنی کمی ہوگئی کہ آپ بھی کہیں گے کاش ڈالر بھی ایسے ہی سستا ہوجائے

سونے کی قیمت میں اتنی کمی ہوگئی کہ آپ بھی کہیں گے کاش ڈالر بھی ایسے ہی سستا ...
سونے کی قیمت میں اتنی کمی ہوگئی کہ آپ بھی کہیں گے کاش ڈالر بھی ایسے ہی سستا ہوجائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کی کمی ہوئی ہے اور یہ 1283 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونا 250 روپے سستا ہو کر 67 ہزار 150 روپے کا تولہ ہوگیا ہے۔ سونے کی 10 گرام قیمت میں 228 روپے کی کمی ہوئی ہے اور یہ 57 ہزار 557 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -