مز گ،شہری کو فائر گ کر کے قتل کردیا گیا

مز گ،شہری کو فائر گ کر کے قتل کردیا گیا

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)مز گ کے علا قہ قریشی محلہ میں الیاس امی شہری کو فائر گ کر کے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق شہری الیاس کی شہباز جٹ وغیرہ سے پرا ی ر جش چل رہی تھی۔ قتل کا مقدمہ درج کر کے فائر گ کر ے والے افراد میں سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ باقی ملزما کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس ے موقع سے ضروری شواہد اکٹھے کر ے کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خا ے م تقل کردیا۔

شہری قتل

مزید : علاقائی