سا دہ میں فائر گ سے دس سالہ بچی زخمی ہوگئی
لاہور(کر ائم رپورٹر) سا دہ کے علاقہ میں ا معلوم افراد کی فائر گ سے 10سالہ بچی زی ب زخمی ہوگئی، بچی کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال پہ چایا گیا ہے جہاں اس کو طبی امداد دی جارہی ہے، اطلاع مل ے پر سا دہ پولیس موقع پر پہ چ گئی، پولیس کے مطابق بچی معمولی زخمی ہے۔ پولیس حکام ے قا و ی کارروائی کے بعد تفتیش شروع کر دی ہے۔ جلد فائر گ کر ے والے کو گرفتار کر لیا جائے گا۔
بچی زخمی