عراقی فوج اور مظاہری میں جھڑپیں، 2 افراد ہلاک، 25 زخمی

عراقی فوج اور مظاہری میں جھڑپیں، 2 افراد ہلاک، 25 زخمی

  



بغداد (اے پی پی) عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کے دورا پولیس اور مظاہری کے درمیا ہو ے والی جھڑپوں کے تیجے میں 2 شہری جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق بغداد کے قریب کالے گئے ایک جلوس پر پولیس ے فائر گ اور آ سوگیس کی شیل گ کی۔ اس دورا براہ راست سی ے میں گولی لگ ے سے ایک شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ آ سوگیس کی شیل گ سے بھی متعدد شہری دم گھٹ ے سے بے ہوش ہوئے ہیں۔امریکی یوز ایج سی کے مطابق بغداد کے قریب پولیس اور مظاہری کے درمیا جھڑپوں کے دورا کم سے کم دو مظاہری ہلاک اور 25 زخمی ہوئے ہیں۔ادھر ج وبی عراق میں مظاہری ے اہم شاہراہوں کو مسلسل ب د کررکھا ہے۔ مظاہری کی بڑی تعداد سڑکوں پر دھر ا دی ے کے ساتھ اپ ے مطالبات کے حصول کے لیے سول افرما ی کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہے۔واضح رہے کہ عراق میں یکم اکتوبر 2019ء کے بعد شروع ہو ے والے مظاہروں میں اب تک 460 افراد ہلاک اور 25 ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔

مزید : علاقائی