سرائے عالمگیر پولیس کا چھاپہ،خطر اک گی گ کے 4ڈاکو گرفتار

سرائے عالمگیر پولیس کا چھاپہ،خطر اک گی گ کے 4ڈاکو گرفتار

  



سرائے عالمگیر (اے پی پی) سپیشل برا چ گجرات کی خفیہ رپورٹ پر تھا ہ صدر سرائے عالمگیر کی پولیس ٹیم ے چھاپہ مار کر خطر اک گی گ کے چار ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہو یوالے ملزما کے بارے میں گوجرا والہ ڈویژ میں دہشت گردی اور عصمت دری سمیت مختلف واردا توں میں ملوث ہو ے کا ا کشاف ہوا ہے۔ ملزما میں پہاڑ گی گ کے یاسر، گوشی گی گ کے بیل، موٹو گی گ کے ثقلی اور قمر عباس شامل ہیں۔ پہاڑ گی گ کے ملزم یاسر ولد گلزار احمد قوم اعوا، سک ہ کوہار سرائے عالمگیر گجرات کیخلاف تھا ہ صدر سرائے عالمگیر میں مختلف وارداتوں میں ملوث ہو ے پر آٹھ مقدمات درج ہیں۔ گوشی گی گ کے بیل ولد عیم عرف ا ا قوم گجر کیخلاف تھا ہ صدر سرائے عالمگیر میں مختلف وارداتوں میں ملوث ہو ے پر چار مقدمات درج ہیں۔ موٹو گی گ کے ثقلی ولد ملازم حسی اعوا کیخلاف تھا ہ صدر سرائے عالمگیر میں ایک مقدمہ در ج ہے۔ قمر عباس ولد محمد اصغر کیخلاف تھا ہ گلیا ہ میں ایک مقدمہ درج ہے۔ پولیس گرفتار ملزما کیخلاف مزید تفتیش کر رہی ہے۔ ئے آئی جی کی تعی اتی کے بعد پ جاب پولیس کی کارکردگی میں د بد بہتری آرہی ہے۔

ڈاکو گرفتار

مزید : علاقائی