پی ٹی آئی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹریز کی تربیتی ورکشاپ

پی ٹی آئی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹریز کی تربیتی ورکشاپ

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی سنٹر ل پنجاب سیکرٹریٹ میں اضلاع کے ایڈیشنل سیکرٹریز جنرل کی ایک روزہ تربیتی ورکشاپمیں سنٹرل پنجاب کے سیکرٹری فنانس نے تنظیمی امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ عہدیداران کو اپنے اپنے اضلاع میں پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں کے ریکارڈ کو مرتب کرنے کے لئے طریقہ کار سے آگاہ کیا۔ سنٹرل پنجاب کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ندیم قادر بھنڈر، چوہدری طارق ارشاد، فیصل جلال ڈھکو، قاری حفیظ اللہ بلوچ، قاسم جلالی، علی عباس، عرفان حسن، محمود عالم، فیاض چشتی، ماجد منظور کاہلوں، ملک سجاد، ریحان طارق، الیاس الرحمان باجوہ، الطاف احمد، اجمل علی، محسن جاوید بٹ، عبدالرزاق، صغیر احمد،عتیق عمر، رائے محمد نوازسمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1