جان محمدکے والد انتقال کرگئے

جان محمدکے والد انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) محکمہ صحت درگئی ہسپتال کے اہلکارجان محمدکے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کودرگئی کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں محکمہ صحت کے اہلکاروں سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر