نوجوان سعیداللہ خان کی رسم قل ادا
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) محلہ میزارہ بٹ خیلہ کے نوجوان سعیداللہ خان کی رسم قل گزشتہ روزاداکی گئی جس میں ممبرقومی اسمبلی جنیداکبرخان اے این پی کے ضلعی صدراعجازعلی خان جماعت اسلامی کے راہنماامجدعلی شاہ سابق تحصیل ناظم فضل واحدلالہ جی الخدمت فاؤنڈیشن کے صدرمحمداقبال سمیت ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی وہ بہادرخان کے فرزندجبکہ ضلعی سیکرٹریٹ کے نائب قاصدنصراللہ خان،عزیزاللہ خان،خلیل اللہ خان کے بھائی شاہ وزیرخان لالہ کے بھتیجاتھے۔