سالارڈرائیورکی اہلیہ انتقال کرگئیں

سالارڈرائیورکی اہلیہ انتقال کرگئیں

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل ڈھیری جولگرام کے سالارڈرائیورکی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوبراتیاؤ کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ گل ڈرائیورکی بھاوج تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر