ہوپ پاکستان کی ایگزیکٹو باڈی کا پہلا اجلاس، صدارت چیئرمین نے کی

ہوپ پاکستان کی ایگزیکٹو باڈی کا پہلا اجلاس، صدارت چیئرمین نے کی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پاکستان کی ایگزیکٹو باڈی کا پہلا باضابطہ اجلاس صدارت چیئرمین ہوپ محمد شاہد رفیق کی وزارت مذہبی امور سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کے ناموں پر غور ہوپ کی ممبر شپ کیلئے لائحہ عمل کی منظوری ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ہوپ کی ملک بھر میں ممبر شپ کھولنے کا فیصلہ ہے ہوپ کی ممبر شپ کیلئے رجسٹریشن کیلئے فیس HCFاور PWF فنڈ ادا کرنا ہو گا۔ ہوپ کی ممبر شپ کیلئے ایگزیکٹو باڈی نے متعلقہ طور پر منظوری دی۔ ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس میں سینئر وائس چیئرمین زعیم اختر صدیقی پنجاب کے چیئرمین خرم ثقلین سندھ کے چیئرمین، محمد سعید بلوچستان کے چیئرمین، سعد ملوک کے پی کے چیئرمین، ثناء اللہ خان کے علاوہ ایگزیکٹو ممبران نے شرکت۔

اجلاس

مزید : صفحہ آخر