ہوپ اسلام آبادزون کا اجلاس 21 جنوری کو طلب کر لیا

ہوپ اسلام آبادزون کا اجلاس 21 جنوری کو طلب کر لیا

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ اسلام آبادزون کے نو منتخب چیئرمین قاضی جمیل جابر نے ایگزیکٹو ممبران کا اجلاس 21جنوری کو طلب کر لیا،چیئرمین الیکشن کمیٹی ہوپ پاکستان محمد اصغر شیخ،قاضی جمیل جابر سے حلف لیں گے،قاضی جمیل جابر عمرہ پر ہونے کی وجہ سے حلف نہیں اٹھا سکے ہیں۔

ہوپ اسلام آبادزون

مزید : صفحہ آخر