جہانگیر ہ،خواتین سی ٹی امیدوار 23 جنوری کو انٹرویو کیلئے طلب

جہانگیر ہ،خواتین سی ٹی امیدوار 23 جنوری کو انٹرویو کیلئے طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
جہانگیرہ (نمائندہ پاکستان)صوابی،خواتین سی ٹی اُمیدواروں کے انٹریو23جنوری کو طلب،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ ضلع صوابی صوفیہ تبسم نے ایف ٹی ایس کے ذریعے سی ٹی پوسٹوں کے ذریعے ٹیسٹ ڈینے والے خواتین اُمیدواروں کو انٹریو کے لئے طلب کر لیا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ ضلع صوابی کے ترجمان سلیم اختر نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے ان تما م خواتین سی ٹی اُمیدواروں کو 23جنوری صبح ۹ بجے گورنمنٹ گر لز ہائیر سیکنڈری سکول شاہ منصور (صوابی)کو طلب کر لیا جنکے سکور 125یا اس سے زیادہ ہو،ترجمان نے مزید وضاحت کی کہ جن اُمیدواروں کے میرٹ لسٹ میں کوئی کمی بیشی ہو وہ بھی انٹریو کے لئے اپنے تمام اصلی اسناد اور دو سیٹ کے نقول لائیں۔