حاجی امیر زمان تحصیل دار وفات پا گئے

  حاجی امیر زمان تحصیل دار وفات پا گئے

  



چارسدہ (بیو رو رپورٹ) حاجی امیر زمان تحصیل دار بقضائے الٰہی وفات پا گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کی شرکت کی۔مرحوم حاجی محمد امین گرداور تنگی اور محکمہ جنگلات کے شیر عالم کے بھائی جبکہ حاجی ابراہیم مہمند ایڈوکیٹ کے چچا زاد بھائی تھے۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز پیر زیداللہ کلے نزد امیر اباد پل چارسدہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر