رپورٹر صفی اللہ کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  رپورٹر صفی اللہ کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  



پشاور (پ ر)صحافی مسرت اللہ جان اور روزنامہ آئین کے رپورٹر صفی اللہ کی والدہ کی رسم قل آج بروز اتوار دوپہر 12بجے ان کی رہائشگاہ واقع دلہ زاک روڈ یوسف آباد میں ادا کی جائے گی مرحومہ صحافی مسرت اللہ جان اور صفی اللہ کی والدہ اورمرحوم ٹرانسپورٹر احسان اللہ طور کی اہلیہ جبکہ حبیب الرحمان صدر کریم پور ہ، سعید رسول ایم سی بی اور گل رسول کی ہمشیرہ تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر