اے ایس آئی قاری عبدالمالک کے بھا ئی سپرد خاک

اے ایس آئی قاری عبدالمالک کے بھا ئی سپرد خاک

  



پبی (نمائندہ پاکستان) سپیشل برانچ نو شہرہ اے ایس آئی قاری عبدالمالک کے بھا ئی انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی گاؤں وزیر گڑھی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جنازہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شر کت کی مر حوم کی رسم قل بروز پیر 20 جنوری کو ان کی آبا ئی گاؤں وزیر گڑھی میں ادا کی جا ئے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر