رستم،مکان کی بالائی منزل سے گر کر نوجوان جاں بحق

  رستم،مکان کی بالائی منزل سے گر کر نوجوان جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
رستم(نمائندہ پاکستان)گزشتہ روز مکان کی بالائی منزل سے گرنے والاشخص جاں بحق ہو گیا۔ واقعات کے مطابق گزشتہ روز رستم کے نواحی علاقہ چینہ کلے میں مکان کی بالائی منزل سے گرنے کے باعث 28سالہ امین اللہ ولد عطاء اللہ شدید زخمی ہو گیاتھا جسے شدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122نے مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیاتھاجہاں وہ سر پر شدید چھوٹ لگنے اور زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا۔