اے پی این ایس کاقاضی امتیاز کی والدہ کے انتقال پر اظہا ر تعزیت

اے پی این ایس کاقاضی امتیاز کی والدہ کے انتقال پر اظہا ر تعزیت

  



کراچی (پ ر)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر حمیدہارون اور سیکرٹری جنرل سرمد علی نے عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے روزنامہ تعمیر سندھ کراچی کے ایڈیٹر قاضی امتیاز عالم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ملال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو اس سانحہ پر صبرجمیل عطا فرمائے۔اے پی این ایس کے اراکین ان کے اہل خانہ کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر