اندرون و بیرون ملک آنے جانیوالی 9پروازیں منسوخ،متعدد تاخیر کا شکار

  اندرون و بیرون ملک آنے جانیوالی 9پروازیں منسوخ،متعدد تاخیر کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)اندرون اور بیرون ملک سے آنے او رجانے والی 9پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ متعدد گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں۔پی آئی اے کی مسقط جانیوالی پرواز 229، ائیر بلیو کی کراچی جانیوالی پرواز 401،پی آئی اے کی ابوظہبی جانیوالی پرواز 263،پی آئی اے کی کراچی جانیوالی پرواز 307،پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنیوالی پرواز 385،پی آئی اے کی ریاض سے آنیوالی پرواز 756،ائیر بلیوکی کراچی سے آنیوالی پرواز 402 اورپی آئی اے کی مسقط سے آنیوالی پرواز 230 منسوخ ہو گئیں۔پی آئی اے کی ابو ظہبی سے آنیوالی پرواز 264 پانچ گھنٹے 20 منٹ، پی آئی اے کی کراچی سے آنیوالی پرواز 302 ڈھائی گھنٹے،اتحاد ائیر لائن کی کراچی سے آنیوالی پرواز 520 دو گھنٹے،ناس ائیر لائن کی مسقط سے آنیوالی پرواز 341 دو گھنٹے دس منٹ،پی آئی اے کی کراچی سے آنیوالی پرواز 213 تین گھنٹے 30 منٹ،پی آئی اے کی جدہ سے آنیوالی پرواز 860 ایک گھنٹہ،پی آئی اے کی کوئٹہ سے آنیوالی پرواز 542 ڈیڑھ گھنٹہ،پی آئی اے کی کراچی سے آنیوالی پرواز 304 چار گھنٹے 15 منٹ،پی آئی اے کی ٹورنٹو سے آنیوالی پرواز 798 تین گھنٹے، پی آئی اے کی دبئی سے آ نیو ا لی پرواز 204ایک گھنٹہ،پی آئی اے کی جدہ سے آنیوالی پرواز 760 چوبیس گھنٹے،الجزیرہ ائیر کی کویت جانیوالی پرواز502سات گھنٹے 30 منٹ،اتحاد ائیر لائن کی کوئٹہ جانیوالی پرواز 543سے ایک گھنٹہ چالیس منٹ،پی آئی اے کی کراچی جانیوالی پرواز303چار گھنٹے،ناس ائیر لائن کی مسقط جانیوالی پرواز342دو گھنٹے،پی آئی اے کی کراچی جانیوالی پرواز313پانچ گھنٹے دس منٹ،پی آئی اے کی دبئی جانیوالی پرواز203تیس منٹ، پی آئی اے کی جدہ جانیوالی پرواز 859ایک گھنٹہ،اتحاد ائیر لائن کی کراچی جانیوالی پرواز523ایک گھنٹہ بیس منٹ،پی آئی اے کی کراچی جانیوالی پرواز 305چار گھنٹے 30منٹ جبکہ پی آئی اے کی جدہ جانیوالی پرواز 9590ایک گھنٹہ بیس منٹ تاخیر کا شکار رہی جس کی وجہ سے مسافروں او ران کے عزیز و اقارب کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
پروازیں منسوخ