محکمہ ریلوے‘ امتحان پاس کرنیوالے امیدواروں کی قرعہ اندازی شروع کرنیکا فیصلہ

      محکمہ ریلوے‘ امتحان پاس کرنیوالے امیدواروں کی قرعہ اندازی شروع کرنیکا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈویژنل ریلوے انتظامیہ نے کلا س فورکی خالی آسامیوں پربھرتی کے لئے قرعہ اندازی کاعمل مکمل ہونے (بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

کے بعدکلاس تھری ٹی سی آر،جے آئی ٹی،نمبرٹیکرزسمیت دیگرکیٹیگریزکی خالی آسامیوں پرتحریری امتحان پاس کرنے والے امیداوروں کی قرعہ اندازی کرنے کاعمل شروع کرنے کافیصلہ کیاہے۔بتایاجاتاہے کہ آئندہ چندروزمیں تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کی لسٹ آویزاں کردی جائے گی۔جس کے بعد بھرتی کیلئے امیدواروں کے حتمی انتخاب کے لئے قرعہ اندازی کی جائے گی۔