پی ایچ اے کو شجرکاری مہم شروع کرنیکا حکم

  پی ایچ اے کو شجرکاری مہم شروع کرنیکا حکم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی پی ایچ ایز کو شجر کاری مہم شروع کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں نہروں اور سڑکوں کے اطراف سایہ دار درخت لگانے کی بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر