محکمہ تعلیم سکولز، 9افسروں کے تقرر تبادلے

محکمہ تعلیم سکولز، 9افسروں کے تقرر تبادلے

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب محکمہ تعلیم سکولز کے 9 افسران کے تقرر تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جن میں تین خواتین بھی شامل ہیں مذکورہ افسران میں رانا لیاقت علی، ہمایوں شاہد، محمد عارف ’، عذرا پروین، صدف خانم، ودیگر شامل ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر