پنجاب میں 6جیلوں کے افسر تبدیل

  پنجاب میں 6جیلوں کے افسر تبدیل

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 6 اضلاع کی جیلوں کے سپریڈنٹس کے تبادلے کر دیئے تبادلوں کے حامل آفسران میں امتیاز احمد، محمد افضل جاوید، محمود فخری، توقیر، آصف عظیم اور جاوید رشید شامل ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر