محکمہ ریلوے:7افسروں کے تقررتبادلے

  محکمہ ریلوے:7افسروں کے تقررتبادلے

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پاکستان نے محکمہ ریلوے کے گریڈ 19 تا 21 کے 7 افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں تقرر تبادلوں کے حامل افسران میں آصف علی، پرویز ارشد، رضوان الحق، سمیع اللہ، محمد فاروق، شامل ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر