محکمہ ریلوے:4سافٹ وئیر ڈویلپرز 2سالہ کنٹریکٹ پربھرتی

  محکمہ ریلوے:4سافٹ وئیر ڈویلپرز 2سالہ کنٹریکٹ پربھرتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پاکستان نے محکمہ ریلوے میں 4 سافٹ ویئر ڈوپلپر کو 2 سالہ کنٹریکٹ پر بھرتی کر لیا ہے جن میں عاطف حسین، محمد احمد، ہارون طارق، اور مریم بشیر شامل ہیں تمام افراد کو ایم پی تھری گریڈ میں بھرتی کر کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔