وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل کا ماڈل پولیس سٹیشن کادورہ، ڈی پی اوکی بریفنگ

        وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل کا ماڈل پولیس سٹیشن کادورہ، ڈی پی اوکی ...

  



ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ) وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل کا ماڈل پولیس اسٹیشن صدر کا دورہ،ڈی پی او اسد سرفراز نے ماڈل پولیس اسٹیشن پر وزیر مملکت کو بریفنگ دی وزیر(بقیہ نمبر37صفحہ12پر)

مملکت زرتاج گل نے ماڈل پولیس اسٹیشن میں سائلین کے لیے کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا خواب ہے پولیس ریفارمز کی جائے اوروزیر اعظم کی طرف سے ہر ڈسٹرکٹ میں ماڈل پولیس اسٹیشن کا افتتاح اس سلسلہ کی کڑی ہے اس موقع پر ڈی پی او اسد سرفراز نے کہا کہ لوگوں کو کو عزت احترام سے بیٹھا کر ان کے مسائل سنے جا رہے ہیں جبکہ خواتین کے لیے ماڈل پولیس اسٹیشن میں خواتین سٹاف موجود ہے۔

دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر