صرافہ مارکیٹوں سونا200روپے فی تولہ سستا

  صرافہ مارکیٹوں سونا200روپے فی تولہ سستا

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)مقامی صرافہ ماکیٹوں میں فی تولہ سونا200روپے سستا ہوگیا فی تولہ سونے کی قیمت200روپے کی کمی سے 89300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 172روپے کی کمی سے 76460روپے ہوگئی جبکہ(بقیہ نمبر39صفحہ12پر)

چاندی کی فی تولہ قیمت1030روپے اور دس گرام کی قیمت883روپے مستحکم رہی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر