سرکاری کالجز میں سٹوڈنٹس کی ہیلتھ پروفائل بنانے کاحکم

سرکاری کالجز میں سٹوڈنٹس کی ہیلتھ پروفائل بنانے کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے سرکاری کالجز ز کے طلبہ کی بھی ہیلتھ پر وفائل بنانے کا حکم دیا ہے اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے کالجز کے سربراہان کو جاری (بقیہ نمبر41صفحہ12پر)

مراسلوں میں 31 جنوری تک ہر صورت طلبا ء کی پروفائل بنانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔