سرکاری سکولوں میں طلباء کو پریکٹیکل بکس دینے کا فیصلہ

سرکاری سکولوں میں طلباء کو پریکٹیکل بکس دینے کا فیصلہ

  



ملتان(سٹاف رپورٹر)سرکاری سکولوں کے طلبا کو پریکٹیکل بکس دینے کافیصلہ کر لیا گیا ہے اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تمام سرکاری سکولوں کے طلبا کو پریکٹیکل بکس کی فراہمی(بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لئے تمام سکول کل سے اپنے طلبا کیلئے پریکیٹکل بکس وصول کریں‘شیڈول کے مطابق تحصیل سٹی کے تمام سکولزسوموار کو تحصی‘ل صدر کے تمام سکولز 21جنوری منگل کو‘تحصیل شجاع آباد کے تمام سکول 22جنوری بدھ کو‘تحصیل جلالپور پیروالا کے تمام سکول 23جنوری کو جبکہ باقی بچ جانے والے سکول 24 جنوری کو وصول کرسکیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر