پنجاب41جیلوں میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف کی خالی اسامیوں پربھرتی کافیصلہ

  پنجاب41جیلوں میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف کی خالی اسامیوں پربھرتی کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) خانیوال سمیت صوبہ بھر کی 41جیلوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی تعینانی کیلئے خالی نشستوں پر(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

ڈاکٹرز او ر عملہ کی بھرتی کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں پنجاب بھر میں 41جیلوں میں صرف48ڈاکٹر کام کررہے ہیں جبکہ 50 کے قریب سیٹیں خالی ہیں اسی طرح دیگر پیرامیڈیکل سٹاف کی150سے زائد آسامیاں خالی ہیں جن کو پُر کرنے کیلئے وزارت جیل خانہ جات نے ہدایت جاری کردی ہیں۔
خانیوال (نمائندہ پاکستان) خانیوال سمیت صوبہ بھر کی 41جیلوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی تعینانی کیلئے خالی نشستوں پر ڈاکٹرز او ر عملہ کی بھرتی کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں پنجاب بھر میں 41جیلوں میں صرف48ڈاکٹر کام کررہے ہیں جبکہ 50 کے قریب سیٹیں خالی ہیں اسی طرح دیگر پیرامیڈیکل سٹاف کی150سے زائد آسامیاں خالی ہیں جن کو پُر کرنے کیلئے وزارت جیل خانہ جات نے ہدایت جاری کردی ہیں۔
سٹاف