پنجاب پولیس16انسپکٹرز کی خدمات اینٹی کرپشن کے سپرد
خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے پنجاب پولیس کے 16 انسپکٹر کی خدمات محکمہ اینٹی کرپشن کے سپرد کر دی ہے جسکا باقاعدہ (بقیہ نمبر30صفحہ12پر)
نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے مذکورہ پولیس افسران میں محمد اکرم، ظفر اقبال، محمد عظیم، محمد حسنین، مسرور خان،ارشاد حسین ودیگر شامل ہیں۔